راجہ ریاض کی مشاورت سے چیئرمین نیب کی تقرری قابل قبول نہیں

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی چیئرمین نیب پر سیاسی مخالفین پر مقدمات بنانے کیلئے دباؤ تھا۔چیف الیکشن کمشنر کو بھی استعفٰی دے دینا چاہیے،چیف الیکشن کمشنر کو کہا گیا کہ صدر مملکت کے … Continue reading راجہ ریاض کی مشاورت سے چیئرمین نیب کی تقرری قابل قبول نہیں